زندگی بہت مختصر ہے لگتی بہت لمبی ہے لیکن ذرا پیچھے مڑ کر جائزہ لیجیۓ کیلنڈروں کی بدلتی تاریخیں دیکھیۓ اپنی ڈھلتی عمر کا جائزہ لیجیۓ وقت کو آپ نہ گزاریں وہ مٹھی میں بند ریت کے ذروں کی طرح پھسلتا جا رہا ہے
ایسے میں فکر کیجیۓ اپنی ذات کی اپنے اعمال کی کیا جمع کر رہے ہیں آخرت کے لیے کیا ہے میرے پاس جو رب العالمین کا سامنا کروں
صرف اور صرف اپنا جائزہ لیجیۓ !
No comments:
Post a Comment