ﺑِﺴْـــــــــــــــــــــــﻢِ ﺍﻟﻠﮧِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
ﺻﺒــــﺎ ﺡ ﺍﻟﺨــــــــــﯿﺮ
وہ جو عیب دیکھ كر بھی نفرت نہیں کرتا، وہ جو خطاؤں پر بھی فوراً پکڑ نہیں کرتا، وہ جو نافرمانیوں پر بھی دعائیں رد نہیں کرتا، وہ جس کا ہونا تنہائی میں بھی کافی ہے، وہ جو بندے کی سسکیوں کا بھی ساتھی ہے، وہ جس کی محبت کے آگے ہر محبت ناقص ہے، وہ جسے منانے کے لیے ندامت کا ایک آنسو کافی ہے، وہ جو ہمیشہ سے باقی ہے، وہی ﷲ ہے
اے ہمارے پروردگار! ہمارے پیاروں، عزیزوں، رشتے داروں کی اور جو یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں ان سب کی دلی مرادیں، تمنائیں، خواہشیں، امیدیں پوری فرما
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ أَفْضَلُ الصَّلَاۃِ وَالسَّلَامِ وَالتَّحِیَّۃِ وَالثَّنَاءِ وَالتَّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا کَثِیْرًا

No comments:
Post a Comment